صفائی کمپنی تحقیقات میں پیشرفت،نیب نے جی ایم کوگرفتار کر لیا
طاہر مقبول پر ٹھیکیداروں کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے فوائد پہنچانے کا الزام ملزم کے خلاف اب تک ایک ارب روپے کی خورد برد کے شواہد ملے ہیں:نیب
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.