اسلام آباد ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز،بدھ سے جرمانے ہونگے اپریل 29, 2019 0 ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت کل رات 12بجے ختم ہوگی جبکہ بدھ سے جرمانوں کا سلسلہ شروع ہوگا