بھارت کا یکطرفہ اقدام، خطے میں امن کیلئے خطرناک، خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔اسد مجید
امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ بھارت کا یکطرفہ اقدام، خطے میں امن کیلئے خطرناک، خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں،بھارت نے یکطرفہ اقدام کر کے خطے کی صورتحال کو مزید خطرناک بنا دیا…