پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ملک گیر یوم وفائے کشمیر منایا گیا
بھارت بندوق کی نوک پر کشمیریوں کو پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے سے نہیں روک سکتا، خطے کو تباہی سے بچانے کیلئے عالمی برادری بھارت پر دباؤ بڑھائے، اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی توبھارت دنیا کے نقشہ سے مٹ جائے گا،علامہ عمران نظامی