میاں نواز شریف پوچھتے ہیں کہ انہیں کیوں نکالا اور میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں بلایا۔رانا مشہود
لاہور(نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء اور سابق صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد پنجاب یوتھ فیسٹیول اسکینڈل کی تفتیش کے نوٹس پر نیب لاہور کے رو برو پیش ہو گئے۔ نیب لاہور کی تفتیشی ٹیم کے رو برو پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو…