پاکستان پر 2ماہ میں 2.5ارب ڈالرزکا کمرشل قرضہ واجب الادا
اسلام آباد (مہتاب حیدر)پاکستان پر 2ماہ میں 2.5ارب ڈالرزکا کمرشل لون واجب الادا،2مئی کو پاکستان کے غیر ملکی ذخائر 8.8ارب ڈالرز تھے، ادائیگی سے ذخائر مزید کم ہوجائینگے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.