پلوامہ میں سرچ آپریشن، ایک فوجی زخمی
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبے ترال میں سکیورٹی فورسز نے ایک سرچ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ترال کے ہاری پاریگام اونتی پورہ پولیس اور فوج کے 3 آر آر نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی۔پولیس نے کہا…