اہم خبریں پی ٹی آئی ایم پی اے بغیرڈگری ڈاکٹربن گیا،سرعام ٹیکے لگاتارہا اپریل 29, 2019 0 تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الٰہی بغیر ڈگری کے ڈاکٹر بن گئے ، سر عام شہریوں کو انجکشن لگا تے رہے