ٹیکس وصولی کےلئے بغیر اطلاع بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر پابندی
پہلے ٹیکس گزار کو ادائیگی کا پورا موقع فراہم کریں، ناکامی کی صورت میں چیئرمین ایف بی آر کی پیشگی اجازت ضروری،شبرزیدی بلیک اکانومی کا حجم معیشت کا30فیصد ، ہم نے اسے فارمل کرنا ہے ،ٹیکس نیٹ سے باہر لوگوں کو سسٹم میں لانا ہے ،چیئرمین ایف بی…