شہباز شریف کی جگہ ن لیگ نے راناتنویر کو چیئرمین پی اے سی نامزدکردیا، خواجہ آصف پارلیمانی لیڈر مقرر
اسلام آباد( خبر نگار خصوصی، این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اور پارلیمانی لیڈر تبدیل کرنے کی منظوری دیدی