کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیری پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں، ڈاکٹر غلام رضا چنا
بھارت اسرائیل طرز کا ماڈل کشمیر میں متعارف کروا رہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ یہودی آباد کئے جائیں تاکہ فسلطینی اقلیت میں بدل جائیں اسی طرح بھارت بھی اسرائیل طرز پر مقبوضہ کشمیر میں زیادہ سے زیادہ ہندووں کو آباد کرنا چاہا رہا…