Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

کراچی

کراچی: بیٹے اور شوہر کی مدد سے آئس نشہ فروخت کرنے والی خاتون گرفتار

خاتون بلوچستان سے آئس اور دیگر منشیات لاکر کراچی کے پوش علاقوں اور یونیورسٹیز میں فروخت کرتی تھی۔ پولیس آئس ڈیلر کی شناخت گل بی بی ، ساتھی کی عنایت کے نام سے ہوئی۔پولیس نے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا

کراچی:پی ایس پی پاکستان میں بسنے والے مظلوم پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔مصطفی کمال

عوام جان چکی ہے کہ پی ایس پی ہی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو ہر مظلوم کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ہم نے کراچی کو بنایا تھاہم پاکستان کو بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ لندن آفس کی افتتاحی تقریب سے ٹیلیفونک خطاب

کراچی :بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر۔ لمبی قطاروں میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا

امیگریشن کے عمل کو آسا ن بنانے کے لئے ٹینسا بیرئیر لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پہلے مرحلے میں کراچی ائیر پورٹ پر نصب کئے جائیں گے ایف آئی اے امیگریشن نے ٹینسا بیرئیر تنصیب کیلئے مزید جگہ مانگ لی۔ لگنے سے کوئی دوسرا مسا فر بغیرلا ئن کے دا خل…

انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد 387 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔آج کاروبار کے دوران ڈالر کا ریٹ اتارچڑھاو کا شکار رہا

صفائی مہم کیلئے کوئی چندہ مانگنے آئے تو نہ دیں، ایف آئی آر کٹوائیں۔ وفاقی وزیر آ بی وسائل علی زیدی

نالے صاف کرنے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ گجر نالے سے لوگوں نے کبھی پانی بہتے ہوئے نہیں دیکھا تھا لیکن اب صفائی کے بعد یہ ممکن ہوسکا ہے، علی زیدی نے چائنا کٹنگ کو پورے کراچی کا مسئلہ قرار دیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More