اسلام آباد ملک کے چند مقامات پر آج بارش اور برفباری متوقع جنوری 4, 2020 0 وسطی وجنوبی پنجاب اور بالائی سند ھ کے چند میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات