کراچی : کم سن بچیوں سے مبینہ زیادتی کے مقدمات میں پیشرفت
کراچی (سٹاف رپورٹر) کم سن بچیوں سے مبینہ زیادتی کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ملزم امجد عرف ذاکر کا پانچ تھانوں کی حدود میں کم سن بچیوں کے ساتھ زیادتیوں کا انکشاف ہوا ہے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.