کے الیکڑک کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے۔مئیر کراچی وسیم اختر
میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے کل بھی کہا تھا کہ کراچی کو آفت زدہ قرار دیا جائے کرنٹ لگنے سے اور گٹر میں گرنے سے 30 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ کے الیکڑک سے سندھ حکومت نے ابھی تک کوئی میٹنگ…