اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ریاست جموں و کشمیر کی قسمت کا فیصلہ ایک آزادانہ اور غیر…
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران جس قدر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ ڈالے اس کی مثال نہیں مل سکتی۔ اب ریاست جموں و کشمیر کی خودمختاری کو بھی سلب کرنے اور انسانی حقوق سے کشمیری عوام کو مکمل محروم کرنے کا جو منصوبہ تیار کیا ہے