پاکستان دشمن انٹرنیٹ کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہے ہیں،وی سی گومل یونیورسٹی
ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ جنگ)گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد سرور نے کہا ہے کہ دشمن ممالک پاکستان پر ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار مسلط کرکے پاکستان کو بدامنی، انتشار، خلفشار