ہیری اورمیگھان کو کینیڈا اوربرطانیہ میں رہنے کی عبوری اجازت مل گئی
میری فیملی نے میرے پوتے اور اس کی فیملی کے مستقبل کے بارے میں انتہائی مثبت بحث کی، ملکہ
میری فیملی اور میں ہیری اور میگھان کی ینگ فیملی کی حیثیت سے نئی زندگی شروع کرنے کی خواہش کو مکمل طور پر سپورٹ کرتے ہیں
شاہی خاندان میں کل وقتی کام…