افغانستان میں امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا ،زلمے خلیل زاد
یوم تشکرپرداعش خراسان کیخلاف افغانستان میں بڑی پیشرفت ہوئی اور داعش خراسان کے سیکڑوں جنگجوئوں نے ہتھیارڈال دیئے
اگرچہ داعش خراسان مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی لیکن اسے پہنچنے والے یہ نقصانات اسکے خلاف جنگ میں حقیقی پیشرفت ہیں،ٹویٹربیان