امریکا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے کرلیا، صدر ٹرمپ کی منظوری کا انتظار
امریکی انتظامیہ نے معاہدے کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے اور معاہدے کے اصول بھی وضع کرلیے،بلومبرگ
چین کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا ایک مرحلہ باقی ہے اور وہ صدر ٹرمپ کی طرف سے اس کی منظوری ہے،امریکی نشریاتی ادارہ