سیاسی جماعتوں کے کالعدم تنظیموں سے روابط کی معلومات اکٹھی کرنے کیلئے آپریشن شروع
لاہور(جوادآراعوان)ملک کی قومی اور علاقائی سیاسی جماعتوں سے کالعدم تنظیموں اور گروپس کے ممکنہ براہ راست یا بالواسطہ رابطوں کی معلومات اکٹھا کرنے کے لئے آپریشن لانچ کر دیا گیا