ایمنسٹی اسکیمIMF پروگرام سے پہلے جاری ہوگی، 170 ارب ملنے کا امکان
کراچی(جنگ نیوز، خبرایجنسیاں)پاکستان نے اثاثہ ڈکلیریشن ایمنسٹی اسکیم پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو راضی کرلیا جس کے بعد اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم اسی ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے