کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مودی نے ہماری شہ رگ پر ہاتھ ڈالا ہے۔میاں شہباز شریف
لاہور(نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجرات کا قاتل اب مقبوضہ…