اہم خبریں بغداد میں امریکی حملے کے بعد قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت جنوری 4, 2020 0 قونصل خانوں اور سفارتی عملے کی رہائش گاہوں کے اطراف بھی پولیس کے گشت میں اضافہ۔ سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی