بڈگام میں سکیورٹی فورسز نے ایک نوجوان کو شہید کر دیا
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں چاڈورہ کے علاقے بہرام پورہ میں پیر کے روز بھارتی فوج نے ایک محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا ۔
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ سوموارکی شام موسم کی بڑھتی ہوئی شدت…