مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کا دوسرا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم
بھارت کے کولکتاکے سب سے بڑے تاریخی ایڈن گارڈن سٹیڈیم کے بعد گزشتہ روز ملک کے دوسرے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم ، مولانا آزاد کرکٹ اسٹیڈیم (ایم اے اسٹیڈیم)کو کھیلوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ساڑھے سترہ ہزار شائقین کی گنجائش والے…