Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

بیرسٹر فروغ نسیم

وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی شجر کاری مہم کے تحت کشمیر کا پودا بھی لگا دیا

اسلام آ باد وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی پروگرام پلانٹ فار پاکستان کے تحت وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی وزارت قانون میں شجر کاری،وزیر قانون نے وزارت قانون کے لان میں دو پودے لگائے

ہم خون کے آخری قطرے تک تک اپنے کشمیری بھائی بہنوں کا ساتھ دینگے۔بیرسٹر فروغ نسیم

بھارتی حکومت کی یہ سوچ کہ وہ ہٹلر اور نازیوں کی طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر کے کشمیری عوام کو زیر کر سکتی ہے اس کی سب سے بڑی بھول ہے۔ ہم خون کے آخری قطرے تک تک اپنے کشمیری بھائی بہنوں کا ساتھ دینگے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More