کراچی :بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر۔ لمبی قطاروں میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا
امیگریشن کے عمل کو آسا ن بنانے کے لئے ٹینسا بیرئیر لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پہلے مرحلے میں کراچی ائیر پورٹ پر نصب کئے جائیں گے
ایف آئی اے امیگریشن نے ٹینسا بیرئیر تنصیب کیلئے مزید جگہ مانگ لی۔ لگنے سے کوئی دوسرا مسا فر بغیرلا ئن کے دا خل…