بیرون ملک سرمایہ کاری کیلئے سٹیٹ بینک ،ای سی سی سے اجازت لازمی
وزارت خزانہ نے سرمایہ کاری کے نام پر سالانہ اربوں ڈالر کی بیرون ملک منتقلی کو ریگولیٹ کرنے کیلئے فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ1947میں ترامیم متعارف کر انے کا فیصلہ کیا ہے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.