ڈرافٹ سکیم ، بے نامی اثاثوں پر 10 فیصد کی شرح سے ٹیکس ادا کرنا ہوگا
اسلام آباد( عترت جعفری) مجوزہ ایسٹ ڈکلیریشن سکیم میں اگرچہ پبلک آفس ہولڈرز جن میں موجودہ اور ریٹائرڈ بیورو کریسی اور سیاست دان اس سکیم سے استفادہ نہیں کرسکیں گے تاہم ذرائع کا ہے