2019میں پاکستان کی ترقی کی شرح نیپال اور مالدیپ سے بھی کم رہے گی: اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفک(ای ایس سی اے پی) نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی 2019 میں خطے میں سب سے کم رہے گی۔