وکلا ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں، لاہور ہائیکورٹ
سینئر اورنوجوان وکلا پھولوں کے گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی
کوئی وکیل کیسز کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے
عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے،مقدمات عدم…