ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت بائیو میٹرک کے تحت کرنیکا فیصلہ
لاہور(سودی) حکومت نے ڈالر سمیت تمام غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرنے کیلئے فوری طور پر متعلقہ اداروں نادرا، اسٹیٹ بنک اور ایکسچینج کمپنیوں کو سسٹم بنانے کی ہدایت کر دی