حکومت کا مہنگائی کنٹرول کیلئے نیا نظام لانے کا فیصلہ
اسلام آباد (وقائع نگار) حکومت نے مہنگائی میں اضافے کی روک تھام کیلئے نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے تحت اہم اشیائے خورونوش کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے مضبوط نظام لانے کافیصلہ کیاہے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.