کراچی: بیٹے اور شوہر کی مدد سے آئس نشہ فروخت کرنے والی خاتون گرفتار
خاتون بلوچستان سے آئس اور دیگر منشیات لاکر کراچی کے پوش علاقوں اور یونیورسٹیز میں فروخت کرتی تھی۔ پولیس
آئس ڈیلر کی شناخت گل بی بی ، ساتھی کی عنایت کے نام سے ہوئی۔پولیس نے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا