زلمے خلیل زاد طالبان سے مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گئے
زلمے خلیل افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کرینگے
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے، جہاں وہ افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔افغان میڈیا