خیبر پختونخوا کے 60فیصد اساتذہ تعلیمی نصاب پڑھا نہیں سکتے
پشاور(ارشد عزیز ملک )خیبر پختونخوا کے سرکاری پرائمری سکولوں میں تعینات اساتذہ کی قابلیت کا پول کھل گیا 60فیصد نصاب نہیں پڑھاسکتے جس سے سرکاری اسکولوں کے بچوں کا مستقبل دائو پر لگ گیا ہے