خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ
تمام اسکولز 13 جنوری کو کھولے جائیں گے،محکمہ تعلیم کا اعلامیہ جاری
چھٹیوں میں اضافہ خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا،وزیرتعلیم
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.