دوران ملازمت خواتین کا تحفظ، ایف آئی اے چاروں صوبوں میں کمیٹیاں قائم کریگی
کراچی (امداد سومرو ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) دوران ملازمت خواتین کو ہراساںکرنے سے تحفظ کیلئے اینٹی ویمین ہراسمنٹ کمیٹی ترتیب دینے کے بعد چاروں صوبوں میں زونل کمیٹیاں قائم کرے گی