مادھوری وجے کا ناول ‘دی فار فیلڈ’:کشمیر کے حالات پر دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش
مقبوضہ کشمیر کے حالات کے تناظر میں لکھے جانے والے ناول'دی فار فیلڈ' پرگزشتہ ماہ ناول نگار مادھوری وجے نے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی اعزاز جیت کر ہندوستان میں ادبی حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا