قانون کی بالادستی، جمہوریت سے متعلق نظریات پر کاربند رہیںگے،بلاول بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو ہاریوں، طلبہ اور پسماندہ طبقات کو طاقتور بنانے کی خاطر ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے
ملک کا متفقہ دستور ایک ایسا جمہوری اقدام ہے جسے کوئی بھی آمر چاہتے ہوئے بھی ختم نہ کرسکا