دادو پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے ستمبر 13, 2019 0 نماز جنازہ آج دوپہر آبائی علاقے میں ادا کی جائیگی،عمر 62 سال تھی۔وہ 5 بار رکن سندھ اسمبلی رہے