اسلام آباد انصار الاسلام پر پابندی کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کریں گے،حافظ حسین احمد اکتوبر 20, 2019 0 انصار الاسلام پہلے سے جلسے جلوسوں میں سیکیورٹی انتظامات سرانجام دے رہی ہے،رہنما جے یو آئی