نامزدسیکریٹری خارجہ سہیل محمود نئی دہلی میں اپنے فرائض سے آج سبکدوش ہونگے
اسلام آباد (صالح ظافر)نامزد سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنے فرائض سے آج سبکدوش ہورہے ہیں، وہ کل دفتر خارجہ کو اطلاع کریں گے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.