شہباز فیملی نے 3 ارب 69 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کی، پی ٹی ا ٓئی دستاویز
اسلام آباد (انصار عباسی)شہباز شریف، ان کی پہلی اہلیہ اور دو بیٹوں کیخلاف منی لانڈرنگ کے جس کیس کی تشہیر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کر رہی ہے اور جس میں نیب بھی تحقیقات کر رہا ہے