وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعت کے ممبران کی ملاقات
ملاقات میں صوبہ سندھ میں جاری فلاحی و ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے امور پر بریفنگ
وزیراعظم کو سندھ کے عوام کی ترقی کے روڈ میپ پر عملدرآمد کے ضمن میں درپیش مشکلات پر آگاہ کیا
سندھ کے عوام کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل…