Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

فائرنگ وحید انجم کو قتل

پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ وحید انجم کو قتل

راولپنڈی پنجاب پولیس نے پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ کرکے سابق کونسلر وحید انجم کو قتل کردیا۔ راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کچھ افراد پر فائرنگ کردی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More