اہم خبریں مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ،14 افراد ہلاک دسمبر 2, 2019 0 شدت پسندوں نے ہنتو کورا کے ایک پروٹیسٹینٹ چرچ میں سنڈے سروس کے دوران داخل ہو کر فائرنگ کی،حکام
اسلام آباد پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ وحید انجم کو قتل نومبر 30, 2019 0 راولپنڈی پنجاب پولیس نے پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ کرکے سابق کونسلر وحید انجم کو قتل کردیا۔ راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کچھ افراد پر فائرنگ کردی۔
اسلام آباد قائد اعظم یونیورسٹی،نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،ایک طالبہ اور ایک طالبعلم شدید زخمی ستمبر 8, 2019 0 فائرنگ کے نتیجہ میں جوائنٹ سیکرٹری پختون کونسل معظم کمال اور ایک طالبہ ثانیہ شامل ہیں،انتظامیہ