غریبوں کی ہمدردی میں مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج قوم کاٹ رہی ہے،فردوس عاشق
وزیراعظم عمران خان کو قوم کی مشکلات کا بخوبی احساس ہے،آنیوالے دنوں میں عوام کی آسانی کیلئے مزید اقدامات ہوں گے
16ماہ میں موجودہ حکومت نے قرضوں کی ادائیگی سمیت معاشی نظم و ضبط قائم کرنے کے لیے بروقت اور جرات مندانہ فیصلے کئے ،ٹویٹ