محنت کش کی بیٹی اغوا ، مقدمہ درج
قصبہ بڈیانہ سے نامعلوم ملزمان نے محنت کش کی بیٹی کو گھر سے اغوا کرلیا ، پولیس رپورٹ کے مطابق شمون کے گھر سے اس کی بیٹی شازیہ کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.